پاکستان سوشل میڈیا

کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) لاہور ئیکورٹ نے کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر تفصیلات طلب کرلیں۔کم عمر بچوں کے فیس بک اور ٹک ٹاک استعمال پر پابندی کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پی ٹی اے کو دی گئی درخواست کی تفصیل طلب کرلی، چیف جسٹس نے کہاکہ پی ٹی اے کو کب درخواست دی اور ادارے کو وصول کب ہوئی؟تفصیل فراہم کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے