پاکستان

سینٹ اجلاس آج، ایجنڈا جاری

Spread the love

سینٹ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ایجنڈے کے تحت اسلام آباد میں پُرامن اجتماع اور پبلک آرڈر بل منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا۔قومی اسمبلی سے منظور شدہ نجکاری کمیشن ترمیمی بل بھی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور شدہ بھنگ کنٹرول اور ریگولیٹری اتھارٹی بل پیش کیا جائے گا۔ایجنڈے کے مطابق ٹیلی کمیونیکشن اپیل ٹریبیونل کے قیام کا بل بھی پیش کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے