پاکستان تازہ ترین

عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں آسمان پر، کل نئے نرخوں کا فیصلہ کرینگے : وزیراعظم

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ کرآسمان سے باتیں کررہی ہیں، بڑھتی قیمتوں کے باعث پاکستان کا ہفتہ وار درآمدی بل 300 ملین ڈالر سے بڑھ کر 800 ملین ڈالر تک پہنچ چکا ہے ہم کل جمعہ کے روز پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا تعین کرینگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے