تازہ ترین شوبز

اداکارہ عفت عمر کو بڑا سرکاری عہدہ مل گیا، پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پنجاب حکومت کی جانب سے پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سابقہ اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر کو اہم ذمے داری سونپ دی گئی۔

 

پنجاب حکومت نے اداکارہ عفت عمر کو صوبہ پنجاب کا کلچرل ایڈوائزر مقرر کر دیا ہے۔

 

عفت عمر کو صوبے بھر میں ثقافت کی بحالی کا کام سونپا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے