پاکستان تازہ ترین

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) اسلام آبادہائیکورٹ نے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی منی لانڈرنگ مقدمے میں عبوری ضمانت بحال کردی۔

جسٹس اعظم خان نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو گرفتار کرنے سے بھی روک دیاہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے فضیلہ عباسی کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے