پاکستان تازہ ترین

ٹریفک پولیس پر عید تک رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی

Share:
Spread the love

(اردو   ایکسپریس) عالمی سطح پر جنگی صورتحال اور پیٹرول کی بڑھتی قیمتیں،ٹریفک پولیس کو عید تک رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے سے روک دیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق پٹرول کی قیمتیں مزید بڑھیں تو چیف ٹریفک آفیسر سمیت فورس موٹر سائیکل استعمال کرے گی۔ حکام کے مطابق سڑک پر ٹریفک پولیس کی گاڑی سٹارٹ کرکے کھڑی نہیں کی جائے گی،قیمتیں بڑھنے کی تیسری سٹیج آئی تو سائیکل پر پٹرولنگ کریں گے۔ حکام کے مطابق شہری بھی غیر ضروری طور پر گاڑی و موٹر سائیکل کے استعمال سے گریز کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے