تازہ ترین سوشل میڈیا

معروف ٹک ٹاکر کے مقدمہ قتل کا فیصلہ ہوگیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) مانو برینڈ کے نام سے مشہور ٹک ٹاکر ماہ نور کے مقدمہ قتل کا فیصلہ ہوگیا۔

ایڈیشنل سیشن جج شاہد حمید نے جرم ثابت ہونے پر ٹک ٹاکر ماہ نور کے شوہر محمد رمضان بٹ کو سزائے موت اور5لاکھ جرمانے کی سزاسنادی۔

پراسیکیوٹر ساجد سعید بھٹی نے پراسیکیوشن کے گواہ ملزم کیخلاف پیش کئے،جس میں کہاگیاکہ محمد رمضان اپنی بیوی ماہ نور کو ٹک ٹاک بنانے سے منع کرتا تھا،منع کرنے کے باوجودویڈیو ز بنانے پر رمضان نے ماہ نور کو قتل کر دیا تھا۔شوہر رمضان اہلیہ کا ٹک ٹاک پر خود سے آگے نکل جانا برداشت نہیں کر سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے