(اردو ایکسپریس) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی سے بیرسٹر سلمان صفدر کو ملاقات کی اجازت دے دی۔
سپریم کورٹ نے کہاہے کہ سلمان صفدر جائیں اور بانی پی ٹی آئی کی جیل میں حالت زار بارے تحریری رپورٹ دیں۔
سپریم کورٹ نے ایڈوکیٹ سلمان صفدر کو فرینڈ آف دی کورٹ مقرر کردیا۔بیرسٹر سلمان صفدر آج ہی اڈیالہ جیل جائیں گے ۔