پاکستان تازہ ترین

ستھرا پنجاب اور دوسرے منصوبوں میں کوئی کرپشن نہیں، کوئی شک بھی نہیں، مریم اورنگزیب

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) فیصل آباد میں کرپشن کسی نے نہیں کی، وزیر اعلی نے آڈٹ کا حکم دیا۔ یہ بات پنجاب کی سینئیر وزیر مریم اورنگزیب نے بتائی۔ مریم اورنگزیب نے آج شام لاہور میں میڈیا کے نمائندوں کے سوالات کے جواب میں بتایا کہ تفصیلی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ایک ارب روپے کی ریکوری ہو چکی ہے وہ ٹھیک ہوتے ہی تفصیلی رپورٹ دیں گے۔ سینئیر صوبائی وزیر نے بتایا کہ نہ ستھرا پنجاب کے محکمہ میں اور نہ کسی دوسرے منصوبے میں کرپشن ہوئی۔ کرپشن کا شک بھی نہیں، جہاں شک تھا اس کی نشاندہی خود وزیر اعلیٰ نے کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے