تازہ ترین دنیا

اسرائیلی وزیر اعظم بڑی بیماری میں مبتلا ہو گئے

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپوٹس کےمطابق ٹیومرچھپا کر 2 ماہ بعد رپورٹ جاری کی گئی۔ معمول کے طبی معائنے میں ابتدائی اسٹیج کینسرکی تشخیص ہوئی تھی۔ اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کینسرکا علاج کامیابی سے ریڈی ایشن تھراپی کے ذریعے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے