تازہ ترین دنیا

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 8 افراد ہلاک

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) انڈونیشیا میں ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں سوار تمام 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ہیلی کاپٹر مغربی کلیمنتن صوبے میں گر کر تباہ ہوا ، ہیلی کاپٹر میں سوار کوئی بھی شخص زندہ نہ بچ سکا۔حکام کے مطابق ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں ، حادثے کی وجہ فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکی ، وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے