تازہ ترین دنیا

آبنائے ہرمز کی بندش کو ایک ماہ مکمل، تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) آبنائے ہرمز کی بندش کو ایک ماہ مکمل ہوگیا جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 113 ڈالر فی بیرل ہوگئی، امریکی خام تیل 103 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوئی، امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ کے باعث کئی ممالک کی معیشتوں پر برے اثرات پڑنے لگے۔ آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ جنگ نے فرنٹ لائن ممالک کی معیشتوں میں بگاڑ پیدا کیا، ماضی کے بحرانوں سے بحالی کی جانب بڑھتی معیشتوں کیلئے بہتری کے امکانات کم ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے