تازہ ترین دنیا

ایرانی ہیکرز نے FBIڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) ایرانی ہیکرز نے ایف بی آئی ڈائریکٹر کا ای میل ہیک کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران سے وابستہ ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے ایف بی آئی کے ڈائریکٹرکاش پٹیل کے ذاتی ای میل ان باکس تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے ثبوت کے طور پر ڈائریکٹر کی تصاویر اور دیگر دستاویزات انٹرنیٹ پر شائع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے