(اُردو ایکسپریس) راولپنڈی اور مری میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےنئے مریض سامنے آگئے۔
راولپنڈی سے 15 نئے کیسز سامنے آئےہیں جس کے بعد مجموعی تعداد 122 جبکہ مری میں کیسز کی تعداد 78 ہو گئی ہے،راولپنڈی کے 52 اور مری کے 17 مریض ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں.اس دوران 44 لاکھ 52 ہزار 144 مقامات کی چیکنگ میں 14 ہزار 139 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہواجبکہ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 3300 مقدمات درج کئے گئے، 1478 مقامات سیل، 3109 ٹکٹ جاری اور 85 لاکھ 79 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
- اگست 30, 2025
راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کے نئے کیسز سامنے آگئے
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 183 Views
Share: