پاکستان تازہ ترین

سنگدل باپ نے 7 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کردیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) خیرپور میں کوٹ ڈیجی کے علاقے ناروڈھورو میں دلخراش واقعہ پیش آ یا ہے جس کے دوران باپ نے7 سالہ بیٹی کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم غلام علی ڈوگر قتل کے بعد موقع سے فرار ہوگیا ہے، بچی کی لاش کوٹ ڈیجی ہسپتال منتقل کردی گئی ہے، جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے