(اردو ایکسپریس) بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔ لاشوں اور زخمیوں ک اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں