تازہ ترین سوشل میڈیا

حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو ٹک ٹاک کے استعمال سے روک دیا۔ تمام سرکاری ملازمین اب سوشل میڈیا پر اپنے بیانات بھی اپ لوڈ نہیں کر سکتے۔ پنجاب حکومت نےتمام سرکاری ملازمین کو فیس بک ،یو ٹیوب کے استعمال سے روکا ہے۔ دوسری طرف سرکاری ملازمین اب میڈیا سے اپنی خبریں بھی شیئر نہیں کریں گے۔ اس ضمن میں پنجاب حکومت نے تمام سرکاری ملازمین کو مراسلہ جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے