(اُردو ایکسپریس) نازیبا گفتگو کرنے پر حکیم شہزاد لوہا پاڑکو گھر سے گرفتار کرلیا گیا۔
حکیم شہزاد کو سی سی ڈی ملتان کی ٹیم نے ان کے گھر شجاع آبادسے گرفتار کیاگیاہے۔واضح رہے کہ حکیم شہزاد جواپنی معجون کے لئے مشہورہیں،ان کوپہلے بھی گرفتارکیاگیاتھا
- ستمبر 5, 2025
نازیباگفتگوکرنے پرٹک ٹاکرحکیم شہزادگرفتار
- by muneeb sardar
- 0 Comments
- 231 Views
Share: