شوبز

یہ کس معروف اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

Spread the love

شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات سوشل میڈیا پر اپنے کام کے علاوہ مداحوں کے ساتھ اپنی زندگی کی خوبصورت اور یاد گار لمحات بھی شیئر کرتی نظر آتی ہیں۔حال ہی میں اداکارہ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ بہت خوش نظر آ رہی ہیں۔ اس تصویر میں ان کے ساتھ ایک اور بچی بھی موجود ہے مگر اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں اس کے بارے میں کچھ نہیں بتایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے