پاکستان

گھوٹکی میں صحافی بچل گھنیو قتل

Spread the love

گھوٹکی کے علاقے رونتی میں صحافی بچل گھنیو کو قتل کر دیا گیا۔اس حوالے سے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ صحافی بچل گھنیو کو ڈاکوؤں نے قتل کیا ہے۔ پولیس نے کہا ہے کہ ملزمان صحافی کو قتل کر کے فرار ہوگئے ہیں، صحافی کی لاش اوباڑو اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ حملے کے وقت صحافی بچل گھنیو اپنے کھیتیوں میں گیا تھا، واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے