کھیل

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہونگے

Spread the love

(اردو ایکسپریس) پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہوں گے۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 4 اکتوبر سے شروع ہو گی۔دونوں ٹیموں کے مابین میں پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ 15 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہو گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے