سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں: چیئرمین سنی اتحاد کونسل

Spread the love

چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزدازہ حامد رضا کا کہنا ہے مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چیف الیکشن کمشنر فوری عہدے سے استعفیٰ دیں۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے ہمارا مینڈیٹ چرانے کی کوشش کی لیکن سپریم کورٹ نے آج حق دار کو حق ادا کرکے ادارے کا وقار بحال کیا۔حامد رضا کا کہنا تھا سپریم کورٹ نے بھی الیکشن کمیشن پر اظہار عدم اعتماد کر دیا، چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے