سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلف نامے جمع

Spread the love

سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا اسمبلی کے 70 سے زائد ممبران نے بھی حلف نامے جمع کرادیے۔سپریم کورٹ فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ممبران کی جانب سے حلف نامے جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے 70 سے زائد ممبران نے بھی حلف نامے جمع کرادیے۔ذرائع کے مطابق ممبران نے حلف نامے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے ساتھ جمع کرائے، باقی ممبران بھی جلد حلف نامے جمع کرائیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے