پاکستان تازہ ترین

سال 2030 میں 36 روزے رکھنے ہوں گے اور 2 مرتبہ رمضان کا استقبال کرنا ہوگا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس) فلکیاتی ماہرین کے مطابق، سال 2030 میں مسلمان دو مرتبہ رمضان المبارک کا استقبال کریں گے۔

جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 36 روزے رکھے جائیں گے۔

پہلا رمضان 5 جنوری 2030 کو شروع ہوگا، جبکہ دوسرا رمضان 26 دسمبر 2030 کو آغاز پذیر ہوگا۔

یہ واقعہ ہر 33 سال بعد پیش آتا ہے، جس کی وجہ قمری سال کا شمسی سال سے 11 سے 12 دن کم ہونا ہے۔ آخری بار یہ صورتحال 1997 میں پیش آئی تھی، اور اگلی بار یہ 2063 میں متوقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے