
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن سمیت دیگر ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔رؤف حسن و دیگر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا۔عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما رؤف حسن کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے حوالے کیا تھا