پاکستان

دس روز میں ریکارڈ کتنے ہزار حج درخواستیں موصول ہوئی؟

Spread the love

(اُردو ایکسپریس)

حج درخواستوں کی وصولی جاری ، پہلے دس روز میں 29 ہزار 195 درخواستیں موصول ہو گیئں۔

دستاویز کے مطابق 29 ہزار 15 میں سے 28 ہزار 895 سرکاری حج ، 300 عازمین نے اسپانسرز شپ اسکیم کے تحت درخواستیں دیں۔

گزشتہ برس ابتدائی دس روز میں 1300 درخواستیں موصول ہوئی تھیں ، اب تک 6 ہزار 50 عازمین نے مختصر حج کی درخواستیں جمع کرائی ہیں ، 17 ہزار 360 درخواست گزاروں نے قربانی کیلئے الگ رقم جمع کرائی۔

عازمین کو قربانی کیلئے 55 ہزار 500 روپے الگ ادا کرنا ہوں گے ، سرکاری حج اسکیم میں دو لاکھ روپے درخواست کے ساتھ جمع کروانا لازم ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے