تازہ ترین کھیل

خود اعتمادی یا ضد؟ شاہین آفریدی نے خوشدل شاہ کی کیوں ایک ناں سنی؟

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) شاہین آفریدی بھارت کے خلاف جب بیٹنگ کرنے کیلئےوکٹ پرآگئے وکٹ پر پہلے سے موجود خوشدل شاہ شاہین سےہاتھ ملاکر اسکو سمجھانے کی کوشش کی آپ نے کسطرح کھیلنا ہے یہ کرکٹ میں عام بات ہے جب نئے بلےبازآتاہےوکٹ پرپہلے سے موجود بلےبازسے پوچھتاہے باولر کی لائن اور لینتھ کے بارے میں لیکن شاہین نے خوشدل کی ایک بھی نہیں سنی اور سامنا کرنے گئے پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے امپائر نے آوٹ دے دیا لیکن شاہین نےوہاں پھر خوشدل سے مشورہ کیے بغیر ریویو لیا حالانکہ اگر دس سالہ بچہ بھی ہوتا وہ بھی ریویو نہیں لیتا کیونکہ گیند مڈل سٹمپ پر تھا اور پھر ٹی وی امپائرنے بھی آوٹ قرار دے دیا

شاہین کی باولنگ اور کھلاڑیوں سے رویہ سے واضح طور پر نظر آرہا ہے کہ یہ بندہ اب بھی کپتانی کی چکر سے باہر نہیں نکلا ہے !2024ٹی ورلڈکپ میں ناکامی کے بعد جب ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے رپورٹ پیش کیا تھا اس میں بھی شاہین کی رویہ اور الگ گروپ کے بارے میں کہا گیا تھا!

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے