بزنس

انٹر بینک ڈالر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا

Spread the love

(اردو ایکسپریس) آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے کم ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 277 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 64 پیسے کا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے