پاکستان

اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین کو میثاق پارلیمنٹ کی تجویز دیدی

Spread the love

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اراکین اسمبلی کو میثاق پارلیمنٹ سائن کرنے کی تجویز پیش کر دی۔پرسوں رات پارلیمنٹ ہاؤس سے ہونے والی گرفتاریوں کے تناظر میں آج ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایاز صادق کا کہنا تھا پارلیمنٹ ہاؤس میں جو واقعہ ہوا اس پر اپنے ضمیر کے مطابق آئینی دائرے میں رہتے ہوئے ایکشن لیا، سارجنٹ ایٹ آرمز جس کی ذمہ داری ہوتی ہے پارلیمنٹ کی سکیورٹی کی اسے اور اس کے ساتھ جو لوگ تھے انہیں معطل کیا۔ایاز صادق کا کہنا تھا جو واقعہ ہوا اس کی تہہ تک جانے کی کوشش کریں گے، آج کمیٹی بنا دیتے ہیں تاکہ آج سے ہی کام شروع ہو جائے، بیرسٹر گوہر، آپ اجلاس ملتوی ہونے کے بعد میرے پاس آجائیے گا، آپ اپنے دوستوں کو بتاکر آئیےگا کہ آپ کوئی سازش کرنے نہیں آرہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے