مئی 3, 2026 1:35 صبح
URDU-EXPRESS-LOGO-01-01
Tiktok Facebook Twitter Youtube X-twitter Linkedin
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کرائم
  • شوبز
  • دنیا
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • کھل کے بول
Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کرائم
  • شوبز
  • دنیا
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • کھل کے بول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کرائم
  • شوبز
  • دنیا
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • کھل کے بول
Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کرائم
  • شوبز
  • دنیا
  • بزنس
  • کھیل
  • صحت
  • کھل کے بول

Categories

Top News

پاکستان , تازہ ترین
  • جولائی 24, 2025

ایک کلک سے اپنے میٹرک کا رزلٹ معلوم کریں

تازہ ترین , دنیا
  • جولائی 12, 2025

سعودی عرب کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟جانیے

شوبز
  • نومبر 17, 2024

ہانیہ عامر کی بہن ایشا عامر کی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں

فٹ بال
  • مئی 31, 2022

سوئس چارڈ اور بھیڑ کے گوشت کی ٹورٹ، سونف نیشن انار کے چٹنی کے ساتھ۔

ہمیں فالو کریں

  • 0
    Fans
    0
    Fans
  • 0
    Followers
    0
    Followers
  • 0
    Followers
    0
    Followers
  • 0
    Followers
    0
    Followers

سب سے زیادہ دیکھے گئے

پاکستان , تازہ ترین
  • جولائی 24, 2025

ایک کلک سے اپنے میٹرک کا رزلٹ معلوم کریں

  • جولائی 12, 2025

سعودی عرب کا ورک ویزا کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟جانیے

  • نومبر 17, 2024

ہانیہ عامر کی بہن ایشا عامر کی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں

  • مئی 31, 2022

سوئس چارڈ اور بھیڑ کے گوشت کی ٹورٹ، سونف نیشن انار کے چٹنی کے ساتھ۔

مقبول ٹیگز

Uncategorized ایکشن بزنس بلاگز بیس بال تازہ ترین حرکت پذیری دلچسپ و عجیب دنیا ریسنگ سائینس و صحت سوشل میڈیا شوبز فٹ بال لڑاکا ٹیکنالوجی پاکستان پول کرائم کھل کے بول کھیل
تازہ ترین
  • اپریل 18, 2025

پولیس یونیفارم کی تضحیک، ٹک ٹاکر کاشف ضمیر کیخلاف مقدمہ درج

  • by muneeb sardar
  • 0 Comments
  • 408 Views
Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) سوشل میڈیا پر پولیس یونیفارم کی تضحیک کرنے کے معاملہ پیش آیا تھا، ٹک ٹاکر کاشف ضمیر نے سوشل میڈیا پر پولیس وردی کا تمسخر اڑایا۔

 

ذرائع کے مطابق پولیس کی جانب سے ٹک ٹاکر کاشف ضمیر اور پولیس اہلکار کے خلاف 2 مقدمات درج کرلئے گئے۔

 

ایف آئی آر کے مطابق کاشف ضمیر نے پولیس کی وردی پہنے اہلکار کے ہمراہ سوشل میڈیا پر ویڈیوز اور تصاویر شیئر کیں جن میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی ساکھ مجروح کرنے والی حرکات کی گئیں تھیں۔

 

مقدمات میں پیکا ایکٹ سمیت دیگر سنگین دفعات شامل کی گئیں۔ ویڈیو میں دکھایا گیا کہ کاشف ضمیر نے تقریب میں پولیس اہلکار کو نوٹوں سے بھری تھال تھمائی تھی۔

 

پولیس حکام کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاکر نے پولیس کا مذاق اڑایا بلکہ قانون کی بالادستی کو چیلنج کرنے کی کوشش بھی کی۔

 

اس واقعے کے بعد فوری کارروائی عمل میں لائی گئی، پولیس نے نہ صرف کاشف ضمیر بلکہ پولیس اہلکار کے خلاف بھی مقدمہ درج کرلیا ہے۔

 

ایف آئی آر میں مزید کہا گیا ہے کہ اس طرح کی حرکتیں عوام میں پولیس کے وقار اور اعتماد کو ٹھیس پہنچاتی ہیں، جو قانوناً ناقابل قبول اور قابل سزا جرم ہے۔

 

پولیس کے مطابق ملزم نے کارروائی سے بچنے کیلئے آرٹیفیشل انٹلیجنس کی مدد سے دوسری ویڈیو بنائی جس میں پولیس اہلکار کے کپڑوں کا رنگ تبدیل کر دیا۔

 

پولیس حکام کا مزید کہنا ہے کہ اس معاملے کی مکمل تفتیش کی جا رہی ہے اور ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

تاہم پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف ایف آئی آر درج کر کے بدنامی کا باعث بننے والے پولیس اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ ملزم کاشف ضمیر کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

#KashifZameer #TikTokNews #PoliceUniform #RespectUniform #socialmedia

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

URDU-EXPRESS-LOGO-03-01

اردو ایکسپریس پر آپ پڑھیں اور دیکھیں گے دنیا بھر کی خبریں، مختصر پیرائے میں، یعنی سو لفظوں میں پوری خبر اور ساٹھ سیکنڈز میں پورا پیکج، ‘کھل کے بول’ میں آپ بھی اپنی خبر یا کہانی لکھ کر یا ریکارڈ کر کے بھیج سکتے ہیں اور اردو ایکسپریس اسکو مناسب جگہ دیگا، اردو ایکسپریس کے روح رواں عمران ملک پچھلے بیس سال سے میڈیا کے مختلف شعبوں میں نبرد آزما ہیں-
ادارہ اردو ایکسپریس کے علاوہ شارجہ نیوز اور میڈیا بائیٹس بھی کامیابی سے چلا رہا ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

شوبز
  • نومبر 17, 2024
  • by admin

ہانیہ عامر کی بہن ایشا عامر کی بولڈ تصاویر وائرل ہو گئیں

تازہ ترین
  • مئی 2, 2026
  • by muneeb sardar

حج کیلئے عمر کی حد 15 سال مقرر کرنے کا فیصلہ چند گھنٹوں میں واپس

پاکستان تازہ ترین
  • مئی 2, 2026
  • by muneeb sardar

پاکستان میں عید الاضحیٰ کب متوقع ہے؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی