پاکستان تازہ ترین

26 سالہ نوجوان کی گھریلو جھگڑے پر خودکشی

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) کاہنہ کے علاقے میں 26 سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر دل برداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔

 

ترجمان ایدھی کے مطابق نوجوان نے خود کو گولی ماری جس کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔

متوفی کی شناخت 26 سالہ تنویر ولد رفیق کے نام سے ہوئی۔

پولیس کی ضروری کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے