تازہ ترین کھیل

بابر نہ شاہین پی ایس ایل کی تاریخ کا مہنگا ترین کھلاڑی کون؟

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی اب تک کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی کا نام سامنے آگیا۔

پی ایس ایل کی نئی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ کو ٹیم کا حصہ بنایا ہے، سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کو ڈائریکٹ سائننگ کے ذریعے اپنی ٹیم میں شامل کیا۔

 

سیالکوٹ اسٹالینز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر اسٹیو اسمتھ کی شمولیت کا اعلان کیا ، اسٹیو اسمتھ پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے