تازہ ترین کھیل

انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اکمل سکندر انتقال کر گئے، جنازہ سے قبل میت پر ہاکیوں سے سایہ

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) انٹرنیشنل ہاکی کھلاڑی اکمل سکندر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، اکمل سکندر کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر گکھڑ منڈی میں ادا کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اکمل سکندر کئے سال تک قومی ہاکی ٹیم میں کھیلتے رہے ہیں ۔اکمل سکندر کی نماز جنازہ ان کے آبائی شہر گکھڑ منڈی ادا کی گئی ، اکمل سکندر کا جب جنازہ اٹھایا گیا تو مقامی کھلاڑیوں کی جانب سے قومی پلیئر کی میت پر ہاکیوں سے سایہ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے