تازہ ترین سوشل میڈیا

یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظور

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) یوٹیوبر رجب بٹ اور ندیم نانی والا کی راہداری ضمانت منظورہوگئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں یوٹیوبرز کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10 دن میں متعلقہ عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دیدیا۔
یوٹیوبرز اور ٹک ٹاکرز رجب بٹ اور ندیم نانی والا کوعدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا تھا۔واضح رہے کہ رجب بٹ اور ندیم نانی والا کے خلاف لاہور این سی سی آئی اے میں مقدمات درج ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے