تازہ ترین شوبز

اداکارہ کیخلاف مقدمہ درج

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) اداکارہ سیمی خان پر پرڈیوسر ندیم بھٹی نے ایف آئی آر درج کرا دی ۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ سیمی خان نے ڈراموں میں کام کرنے کے لیے پانچ لاکھ روپے لئے جو واپس نہیں کئے ۔ ایک سال سے نہ رقم واپس کی نہ ڈرامے میں کام کیا ۔تھانہ شاہدرہ میں اداکارہ سیمی خان پر دفعہ چار سو چھ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ سیمی خان کی تلاش میں پولیس نے ان کی رہائشگاہ چھاپہ مارا لیکن سیمی خان وہاں موجود نہیں تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے