تازہ ترین

رشتے کا تنازع ، بحریہ ٹائون میں 3 افراد قتل

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

 

پولیس کے مطابق بحریہ ٹائون فیز تھری میں فائرنگ کا واقعہ رشتے کے تنازع پر پیش آیا ، زخمیوں کوپمز منتقل کر دیا گیا۔ مرنے والوں کا تعلق آزاد کشمیر سے بتایا جا رہا ہے۔

واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے ، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے