پاکستان تازہ ترین

30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کے قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) رائیونڈ میں 30 روپے کی خاطر دو بھائیوں کے قتل کے ملزم اویس اورشہزاد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔
سی سی ڈی چوہنگ نے گرفتار ملزمان کو لے کررائیونڈ نشاندہی کے لیے چھاپہ ماراتوزیر حراست ملزمان کے ساتھیوں نے ملزمان کو چھڑوانے کی کوشش کی اور ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم اویس اور شہزاد ہلاک ہوگئے۔ملزمان کے ساتھی توقیر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پربھی حملہ کیاجس کے بعد ملزم کا ساتھی توقیر ساتھیوں کے ہمراہ فرارہوگیاجن کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے