پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کا پیغام محمود خان اچکزئی کو پہنچا دیا گیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پاکستان تحریک انصاف مرکزی قیادت کی جانب سے محمود خان اچکزئی کوبانی پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا دیا گیا ۔
ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی کو پی ٹی ائی قیادت نے اپوزیشن لیڈر سے متعلق پارٹی کے فیصلے سے متعلق آگاہ کیا جس میں کہاگیاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے آپ کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا ہے ۔واضح رہے کہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی کا عہدہ عمر ایوب خان کی نااہلی کے بعد خالی ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے