تازہ ترین

بھارت کی پاکستانی سوشل میڈیا پیجز پر پابندیاں

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پاکستانی یوٹیوب چینلز کے بعد بھارت نے سوشل میڈیا پیجز پر بھی پابندیاں لگا دیں،

 

بھارتی حکومت کی جانب سے پاکستان مخالف اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ 16 پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کرنے کے بعد اب بھارت نے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر موجود پاکستانی اداروں اور ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے