پاکستان تازہ ترین

گوجرانوالا: نوید پہلوان بیٹیوں کے بعد بیٹے سے بھی محروم

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) گوجرانوالا (ایمن آباد موڑ) سے تعلق رکھنے والے پنجاب پولیس کے مایہ ناز انٹرنیشنل کبڈی پلیئر نوید پہلوان کے گھر کہرام مچ گیا۔ دو بیٹیوں کے بعد ان کا کمسن بیٹا بھی زندگی کی بازی ہار گیا۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بیٹے کی سالگرہ کی تقریب میں مقامی فوڈ پوائنٹ سے منگوایا گیا شوارما اور دیگر کھانا موت کا سبب بن گیا۔

بچے کی طبیعت بگڑنے پر فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا اور آج دم توڑ گیا۔ اس اندوہناک واقعے نے اہلِ خانہ اور علاقے بھر کو غم سے نڈھال کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے