پاکستان تازہ ترین

محکمہ سیاحت میں آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) محکمہ سیاحت کے ’’ٹی ڈی سی پی انسٹیٹیوٹ آف ٹورازم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کیلئے آسامیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ سیاحت نے انسٹیٹیوٹ کیلئے پرنسپل کی اسامی کیلئے درخواستیں طلب کی ہیں۔ ہیڈآف اکیڈمیز، ایڈمن اینڈ فنانس افسر، ڈیجیٹل میڈیا ایکسپرٹ کیلئے بھی درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔ گرافک ڈیزائنر، فرنٹ ڈیسک افیسر، سٹوڈنٹ قونصلر کی بھرتی بھی کی جائے گی۔ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 24 جون مقرر کی گئی ہے ۔ مذکورہ آسامیوں پر بھرتی دو سال کے کنٹریکٹ پر کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے