پاکستان تازہ ترین

استاد جلاد بن گیا، طالبعلم کو استری سے جلا دیا

Spread the love

(اُردو ایکسپریس)قصور میں سبق یاد نہ کرنے پر قاری نے طالبعلم کو گرم استری لگا کر زخمی کر دیا۔

 

قصور کے نواحی علاقہ بنگلہ کمبوواں میں سبق یادنہ کرنے پر قاری نے طالبعلم کو گرم استری لگادی جس سے 10 سالہ شازم جھلس کر زخمی ہو گیا۔

 

پولیس کے مطابق زخمی بچےاسپتال منتقل کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے