پاکستان تازہ ترین

عدالت پیشی پر آنیوالے چار افراد قتل

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) خانیوال کچا کھوہ سے خانیوال سیشن کورٹ میں پیشی کے لیے آنے والے چار افراد کی کار پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں چاروں افراد جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے۔ واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے