پاکستان تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو پمز میں طبی معائنہ کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) بانی پی ٹی آئی عمران خان کو پمز میں طبی معائنہ کے بعد واپس اڈیالہ جیل منتقل کردیاگیا۔ذرائع کاکہنا ہے کہ بانی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے پمز لے جایا گیا ،پمز میں بانی پی ٹی آئی کا معمول کا طبی معائنہ کیاگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے