پاکستان تازہ ترین

پاکستانی عوام، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور میری طرف سے صدر ٹرمپ کا شکریہ

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ’’پاکستانی عوام، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور میری طرف سے صدر ٹرمپ کا شکریہ۔‘‘

 

وزیراعظم نے کہا ’’جناب صدر آپ کے مہربان اور شاندار الفاظ کی قدر کرتا ہوں۔ ‘‘

 

واضح رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا تھا۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور عظیم وزیراعظم شہباز شریف و فیلڈ مارشل کا شکریہ، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر زبردست شخصیات ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے