(اُردو ایکسپریس) درآمدی پیٹرول کا ایک اور جہاز پورٹ قاسم پر پہنچ گیا ۔ پاپ نامی بحری جہاز 57 ہزار 815 میٹرک ٹن پیٹرول لے کر پہنچا ہے ۔پاپ نامی جہاز پورٹ قاسم پر آوٹر اینکریج پر موجود ہے ۔ ایم ٹی کیفان جہاز 42 ہزار میٹرک ٹن پیٹرول لے کر پہنچا تھا ۔ایم ٹی کیفان فوٹکو ٹرمینل پر برتھنگ کے بعد پیٹرول کی منتقلی جاری ہے۔ ماہرین کاکہناہے کہ درآمدی گیس آئل ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں مددگار ہوگی۔