پاکستان تازہ ترین

سیاحوں کی گاڑی دریا میں جاگری

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) وادی نیلم میں سیاحوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوکر دریا میں جاگری۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دواریاں کے مقام پرپیش آیاجہاں گاڑی دریامیں گرگئی جس کے نتیجے میں تین سیاح زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیمیں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔

۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے