پاکستان تازہ ترین

مٹی کا تیل بھی مزید مہنگا ہو گیا

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کےتیل کی قیمت میں مزیداضافہ کر دیا گیا۔ مٹی کا تیل 34روپے8پیسےفی لیٹر مزیدمہنگا کردیاگیا۔ مٹی کے تیل کی نئی قیمت467 روپے48پیسےفی لیٹر ہوگئی۔ مٹی کےتیل کی قیمت میں اضافے کااطلاق آج سے ہوگیا۔ اس سےقبل مٹی کے تیل کی قیمت 433روپے40پیسےفی لیٹر تھی۔ آج صبح سے مٹی کا تیل چار سو ساڑھے سڑسٹھ روپے فی لٹر ملے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے