پاکستان تازہ ترین

عید قریب آتے ہی مرغی کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

Share:
Spread the love

(اردو ایکسپریس) عید قریب آتےہی پشاورمیں مرغی کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،ایک ہفتے کےدوران مرغی کی فی کلو قیمت میں 45 روپےکا اضافہ ہوگیا، پولٹری مارکیٹ میں زندہ مرغی کی قیمت405 روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔

 

اس کےعلاوہ بیشترسبزیوں میں 20 سے 30 روپےفی کلوتک اضافے کےساتھ فروخت جاری ہےجبکہ پھلوں کی قیمتوں میں بھی 50 روپے تک اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے