پاکستان تازہ ترین

رمضان میں 24 گھنٹے کاروبار کرنے کی اجازت

Share:
Spread the love

(اُردو ایکسپریس) وزیراعلیٰ پنجاب نے رمضان میں رات 10 بجے دکانیں بند کروانے کے احکامات پر عملدرآمد روکتے ہوئے 24 گھنٹے کاروبار کی اجازت دیدی جبکہ مستحقین کو وفاق اور صوبائی حکومت سے 23 ہزار روپے تک ڈبل امداد ملے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے